خان کی تیسری شادی پرسٹہ لگ گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 19, 2016 | 09:45 صبح

لاہور(خصوصی رپورٹ)عمران خان کی زبان سے تیسری شادی کی خواہش پھلستی ہی سٹہ باز میں میدان میں آگئے،کہا جارہا ہے کہ سٹہ ان کی اسی سال تیسری شادی پر لگایا جارہا ہے،واضح رہے کہ  وہ آج انچسٹر میں  اپنے دوست کی بہن کی شادی میں نوبیاہتا جوڑے کو مشورہ دیتے ہوئے شرما گئے لیکن اپنی تیسری شادی کے لکی ہونے کی دعا کرتے ہوئے بالکل نہیں شرمائے۔ عمران خان نے  دوست کی بہن کی شادی میں اپنی شادی کا تذکرہ کیا۔ ان کا کیا کہنا تھا کہ شادی کے معاملے میں میرا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں۔ عمران خان نے امید ظاہر کیا کہ ہوسکتا ہے کہ تیسری مرتبہ شادی کا بندھن خوش قسمت ثابت ہو۔