کراچی میں دہشتگردی کے پیچھے کون،پرویز رشید کی برطرفی کی خبر پر گرد پڑ گئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 29, 2016 | 13:54 شام

لاہور(ویب رپورٹ) یہ عجیب اتفاق ہے کہ پرویز رشید کی برفرفی کی خبریں چل رہی تھی۔تبصرے اور تجزیے ہورہے۔مزید برطرفیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ کراچی میں اچانک دہشتگردی کے میڈیا اورلوگوں کی توجہ خبر پلانٹد اور فیڈ کے معاملے سے ہٹ گئی اور میڈیا کا پورا فوکس کراچی میں دہشتگردی پر ہوگیا۔پرویز رشید کی برطرفی سے اسلام آباد میں پولیس کو تحریک انصاف کے خلاف اپریشن بھی پسِ منظر میں چلاگیا تھا،واضح رہے کہ کراچی ناظم آباد میں ایک گھر میں مجلس ہورہی تھی جس پر موٹر سائیکل پر آنے والے دہشتگردوں نے
فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔اس واقعہ میں چھ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے۔