آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تاریخی شکست دیدی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 12, 2016 | 17:23 شام

ہوبارٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں کینگروز گھر میں ہی ڈھیر ہو گئے ، میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف پچاسی رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔آسٹریلیا کی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر پروٹیز کے خلاف مشکلات کا شکار ہے ۔ میزبان ٹیم کو اس سے قبل مہمان ٹیم نے پہلا ٹیسٹ باآسانی ہرایا اور اب دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی ٹیم آسٹریلیا ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں صرف پچاسی رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ کپتان اسٹیون سمتھ نے ناقابل شکس
ت 48 رنز بنا کر سرفہرست رہے جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے فلینڈر 5 کائل ایبٹ تین مہرے کھسکا کر نمایاں رہے ۔ پہلی اننگز میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔