سکیورٹی اجلاس میں کون ہوتا ہے ،مریم نے عمران خان کو بتادیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 31, 2016 | 07:32 صبح

لاہور (مانیٹرنگ) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے عمران خان کا گراف نیچے آنے کا سبب جھوٹ اور الزامات ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو حکومتی امور کا پتہ ہے تو جان لیں سکیورٹی اجلاسوں میں صرف سول، عسکری حکام ہوتے ہیں۔