عروج کے دنوں میں صف اول کی پا کستانی ادکارہ نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا

2017 ,مارچ 5



لاہور ( مانیٹرنگ رپورٹ)تھیٹر کی نامور اداکارہ دیدار کا کہنا ہے کہ بے شمار آفر ہو رہی ہیں لیکن اب میری شو بز میں واپسی نا ممکن ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں دیدار نے کہا کہ مجھے کئی بار آفرز ہوئی ہیں مگر میں اب زیادہ اپنے شوہر اور گھر کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں ،عروج کے دنوں میں شوبز چھوڑنے پر مچھے آج بھی فخر ہے۔ انھونے کہا کہ میں شوبز سے الگ ہوں مگر شوبز کی ترقی کے لئے میں نے ہمیشہ دعا کی ہے اب بھی میں چاہتی ہوں کہ پا کستانی شوبز اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے۔
 

متعلقہ خبریں