پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ کو دل کا دورہ ، اسپتال سے سب کو افسردہ کردینے والی خبر آگئی

2017 ,مئی 26



لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان اسٹیج انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ کو دل کا دورہ پڑگیا، جنہیں جنرل اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 اداکارہ سمی خان کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں فوری طور پر ڈاکٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے علاج معالجہ جاری ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انکی حالت تشویشناک ہے اور انکے دل میں اسٹنٹ ڈلے گے جس کے بعد انکی حالت بہتر ہوگی نہیں تو اداکارہ کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
 

متعلقہ خبریں