2019 ,ستمبر 22
اوپر دیکھائی گئی تصویر لندن کے ایک پل کی ہے۔۔۔ ایک شخص لندن کے اس پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے جا رہا تھا اسی درمیاں ایک اجنبی جو اس سے بالکل نہ واقفِ تھا اسے قائل کرتا رہا کہ ایسا نہ کرے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہاں اس کو روکنے والے کتنے ہی لوگ جمع ہوگئے۔۔۔۔۔ زرا تصویر میں ایک اجنبی خود کشی کرنے والے کے ساتھ رویے نوٹ کریں شفقت بے لوث پن ہاتھوں کی گرفت کو دیکھیں جس نے ٹانگوں سے پکڑا ہے جس نے پتلون کے بیلٹ کو کھیںچا جو گردن کو پکڑے بات چیت کر رہا ہے کیا عجیب لوگ ہیں کیا مدد گار لوگو کا یہ ارتقاء ہے انسانی معاشروں کا۔۔۔۔۔۔ آئیں مل کر اس سے بہتر انسانی معاشرہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں... تاکہ آنے والے دنوں میں ہمیں ان کی مثال نہ لینی پے بلکہ ہم دنیا کے لیے مثال بن جائیں...