اللہ نظر کیوں نہیں آتا؟ غیر مسلموں کے بہت بڑے سوال کا جواب صرف چند جملوں میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 28, 2016 | 14:49 شام

لاهور (ویب ڈیسک)اللہ نظر کیوں نہیں آتا ایک یہودی نے حضرت علی ؓ سے کہا کہ تمہارا ، اللہ نظر کیوں نہیں آتا؟ حضرت علی ؓ نے کہا کہ تم سورج کو غور سے دیکھو۔؟
اُس نے کہا کہ میں اس کو نہیں دیکھ سکتا ۔ حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ تم سورج کو دیکھ نہیں سکتے تو سورج بنانے والے کو کیسے دیکھو سکو گے ۔(ش س۔ع)