سر پھرے امریکی نے خود کو ہتھکڑی لگا کر واشنگ مشین میں دھو ڈالا

2017 ,مئی 10



نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)کرتب بازی کے شوقین منچلوں کی کمی نہیں لیکن کچھ سر پھرے ایسے حیرت انگیز اسٹنٹ پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ رک مئیزل نامی امریکی نے خود کو ہتھکڑی اور زنجیروں میں قید کر کے واشنگ مشین میں دھو ڈالا اور باہر نکلا تو نہ ہاتھوں میں ہتھکڑی تھی نہ پیروں میں زنجیریں۔ یہ ایک انوکھا کام تھا جو کوئی نہیں کر سکتا تھا لیکن آج اس امریکی نہ اس کام کو بھی ممکن کر دیکھایا۔

متعلقہ خبریں