تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے 2000برس قدیم ممی کو شکل دی گئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 03, 2016 | 16:47 شام

تھری ڈی کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے تھری ڈی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھ کر ماہرین نے 2 ہزار برس قدیم ممی کو شکل دےدی۔ اس سے پہلے ماہرین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے بلڈنگز،فرنیچر اور کئی چیزیں تیار کر چکے ہیں لیکن کئی ہزار برس قدیم ممی کو شکل دینے کے بعد ماہرین نے آثار قدیمہ کو شکل دینے کی مشکل کو آسان بنا دیا ہے۔ اس موقع پر ماہرین کا کہنا تھا کہ سائنسی ترقی کی بدولت آج آثار قدیمہ سے متعلق معلومات حاصل کرنے میں انہیں مدد مل رہی ہے۔