امریکہ ہیلو وین کا سیاسی تہوار

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 16, 2016 | 18:35 شام

واشنگٹن (شفق ڈیسک) اس سال امریکہ میں ’’ہیلو وین‘‘ کا تہوار بھی سیاسی ہو گیا ہے۔ pumpkins پر trumpkins نظر آ رہا ہے۔ آج کل امریکہ بھر میں ایک ہی شخص کا چرچا ہے اور وہ ہیں ڈونلڈ ٹرمپ امریکی اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ تہوار ’’ہیلوین‘‘ کی بھی تیاری کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بھوتوں اور بلاؤں کو بھگانے کیلئے کدوؤں پر لوگ کس کی تصویریں بنا رہے ہیں؟جی ہاں ڈونلڈ ٹرمپ کی۔ یعنی ہیلوین پر Pumpkins کم trumpkins زیادہ نظر

آ رہے ہیں۔