کیا بوڑھی عورت ایسے کر سکتی ہے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 16, 2016 | 20:24 شام

انقرہ (شفق ڈیسک) رپورٹ کے مطابق کار میں بیہان نامی خاتون کے ساتھ 4 لوگ موجود تھے جن میں ایک 18سالہ لڑکی بھی شامل تھی۔ اس لڑکی نے اپنے زیر جامے میں نشہ آور دوا کی کافی مقدار چھپا رکھی تھی۔ اس کے علاوہ گاڑی کے ایک ٹائر میں بھی منشیات چھپائی گئی تھیں۔ گاڑی سے مجموعی طور پر 2کلوگرام میتھا مفیٹا مین برآمد ہوئی جس کی مالیت 1 لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 1 کروڑ 78 لاکھ 65 ہزار روپے) بنتی ہے۔ اس لڑکی کے علاوہ 2 اور نوجوان بھی گرفتار ہوئے۔ پولیس نے ایس بیہان کی عمر کے سبب اسے گھر جانیکی اجازت دے دی ہے

تاہم تینوں دیگر ملزمان تاحال پولیس کی حراست میں ہیں۔