انور لودھی' فضل الرحمٰن کو تنقید کا نشانہ بناتے  ہوئے میدان میں آگئے

2019 ,ستمبر 20



لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) انور لودھی نے مائیکرو بلاگینگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن ویسے تو اکثر الزام لگاتے ہیں کہ عمران خان ہمارے کلچر اور شناخت کو بدلنا چاہتا ہے، لکن پختون کلچر کے مطابق طالبات کے لیے عبایا یا دوپٹے کی بات کی گئی تو  فضل الرحمٰن کہاں چھپ گئے تھے۔
تفصیلات کیمطابق انور لودھی کا کہنا ہے کہ فضل الرحمٰن ویسے تو اکثر الزام لگاتے ہیں کہ عمران خان ہمارے کلچر اور شناخت کو بدلنا چاہتا ہے لیکن جب پختونخواہ میں پختون کلچر کے مطاق طالبات کے لیے عبایا یا دوپٹے کو لازم کرنے کی بات ہوئی تو فضل الرحمٰن کی سپورٹ کہیں دکھائی نہیں دی اور نہ ہی کوئی بیان سامنے آیا۔

متعلقہ خبریں