انور مجید آصف زرداری کے دست راست انور مجید کے بارے میں ایک اور خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 25, 2016 | 04:14 صبح

کراچی(ویب ڈیسک)حساس ادارے کا انورمجید کے گھرپرچھاپا،2 گارڈز زیر حراست،اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئی۔

زرائع کے مطابق رات گئے ڈیفنس فیز8 میں حساس ادارے نے انور مجید کے گھر پر چھاپا مارا،جس کے نتیجے میں گھرمیں مبینہ طورپرچھپایاگیااسلحہ اورگولیاں برآمد کرلیا گیا،جبکہ گھر پر موجود2 سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا۔زرائع کے مطابق چھاپے کے دوران انور مجید کے گھر سے منسلک سڑک کو بند کردیا گیا اور کسی شخص کو جانے یا اندر آنے اجازت نہیں دی گئی ،زرائع کے مطابق حس

اس ادارے نے گارڈ زکو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا