فیس بک پر معصوم لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے اوباش کی شامت آگئی

2017 ,اکتوبر 10



لاہور کی عدالت لڑکی کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔ ملزم فہیم السلام کے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے بتایاکہ ملزم پر لڑکی کی جعلی فیس بک آئی ڈی بناکر دھمکیاں دینا ثابت ہوا ہے، اس کے علاوہ ملزم جعلی اکاؤنٹ پر نازیبا گفتگو بھی کرتا رہا، ملزم کسی رعایت کا حقدار نہیں اس کی ضمانت مسترد کی جائے کورٹ نے لڑکی کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج کر دی

متعلقہ خبریں