کراچی کے معروف تعلیمی ادارے میں طلبااوراساتذہ کے انوکھے اندازنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 18, 2016 | 15:52 شام


کراچی(مانیٹرنگ رپورٹ) فنون لطیفہ کے ادارے انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کے طلبا اور اساتذہ کے دلچسپ و خوبصورت انداز نے ہر طرف دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے انڈس ویلی سکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں 23ویں کانوکیشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں ادارے کا روایتی لباس زیب تن کیے طلباءو طالبات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔