اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن بند کردی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 03, 2016 | 17:30 شام

لاہور(ریڈیو رپورٹ)حکومت نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائز یشن فی الحال روک دی ہے جس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ یہ عمل دوبارہ کب شروع ہوگا۔