2022 ,نومبر 19
امپورٹڈ حکومت نواز شریف کی خواہش پر جنرل عاصم منیر شاہ کو ہر صورت آرمی چیف بنانا چاہتی ہے۔ جبکہ جنرل عاصم منیر کا نام ان ناموں میں شامل نہیں جو جنرل باجوہ نے وزیر اعظم کو سمری بھجوائی ہے۔
وہ مبینہ طور پر جنرل ساحر کا نام جوائنٹ سروسز چیف اوراظہر عباس کا نام آرمی چیف کے طور پر تجویز کر رہے ہیں۔ سنیارٹی کا بھی یہی تقاضہ ہے ۔ عاصم منیر کو عمران خان کے شدید مخالف سمجھا جاتا ہے۔ لہٰذا وہ لیگیوں کے من پسند ہیں۔ یہ ڈیڈ لاک مزید سنگین ہو گیا اورریڈ لاک میں بدل رہا ہے۔ یہ ریڈ لاک امپورٹڈزکے لیے ہو گیا۔ ریڈ کلر کو خطرے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔