داﺅد ابراہیم پر بجلیاں گر پڑیں

2017 ,ستمبر 20



ممبئی (مانیٹرنگ رپورٹ) ممبئی میں پولیس نے داﺅد ابراہیم کے چھوٹے بھائی اقبال کسکر کو بھتہ وصولی کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم اپنے بھائی کی ایما پر بلڈرز سے بھتہ کی بڑی رقم وصول کرنے کیلئے دھمکیاں دیتا تھا۔

متعلقہ خبریں