اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلواتے ہوئے اگر لُٹیرے آجائیں اور آپ کواے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے لیے مجبور کریں تو لُٹیروں سے الجھنے اور ہاتھا پائی سے پرہیز کریں کیونکہ وہ آپ کو جانی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ اے ٹی ایم مشین میں اپنا پن کو ڈ الٹا درج کرنا ہے۔ اگر آپ کا پن کوڈ1545ہے تو آپ نے 5451درج کرنا ہے۔ مشین اسی وقت ہینگ ہو جائے گی اور مشین پولیس کو اطلاع بھی کر دے گی۔ ہر اے ٹی ایم میں یہ خاص سسٹم موجود ہے۔ یہ پیغام اپنے تمام دوستوں کو شیئر ضرور کریں ۔