معروف ترین پاکستانی اداکارہ کی بہن پر حملہ۔۔۔ تفصیلات اس خبر میں

2017 ,جولائی 6



اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستانی اداکارہ نور بخاری کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری پر مانچسٹر میں قاتلانہ حملہ۔ پاکستان کی مشہور اداکارہ و اینکر نور بخاری کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری جو کہ ماڈل و اداکارہ بھی ہیں، ان پر مانچسٹر میں دو نقاب پوش خواتین کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا، اس حملے میںوہ رہی ہیں، اس حملے کے بعد نور کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری نے مانچسٹر پولیس کو قاتلانہ حملے کی رپورٹ لکھوا دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حملہ آور دو نقاب پوش خواتین تھیں، فاریہ بخاری نے کہا کہ حملہ آوروں نے چہرے پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی بھی دی تھی۔ اس حملے کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔

متعلقہ خبریں