پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی ، اب تک کی انتہائی ب±ری خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 21, 2017 | 10:00 صبح

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلباگروپوں میں تصادم سے 5طالب علم زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں 2طلبا تنظیمیں پھر آمنے سامنے آگئیں ، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر شدید پتھرآکیا گیا جس سے 5طالب علم زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی جنہوں نے مشتعل طلبا کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طلباءتنظیموں نے پشتون کلچر ڈے کے سٹالز اکھاڑ دیے۔زخمی طلبا ءکو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور پولیس کی مزید ن

فری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تصادم کے بعد یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیاں بھی معطل ہیں اور یونیورسٹی کا احاطہ میدان جنگ بنا ہوا ہے۔