آسٹریلوی پولیس کا کارنامہ : ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا ، تفصیلات اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 23, 2016 | 04:35 صبح

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے کرسمس پردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے کرسمس پردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں7افراد کو گرفتار کرلیا، دہشت گردمیلبرن کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
rong>پولیس کے مطابق گرفتارافرادریلوے اسٹیشن،فیڈریشن اسکوائراورچرچ کونشانہ بناناچاہتے تھے،تاہم پولیس کی گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ہے۔