آسٹریلیا : کوآلہ کی سڑک پر چہل قدمی سے ٹریفک سست روی کا شکار

2017 ,جولائی 16



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک سڑک پر اس وقت ایک انوکھی اور دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک کوآلہ چہل قدمی کرتے ہوئے سڑک کے بیچوں بیچ آن پہنچا۔جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کسی حسینہ کی طرح کیٹ واک کرتا ہوا یہ کوآلہ اپنی دھن میں مگن سڑک پر ٹہل رہا ہے،جبکہ دوسری جانب سڑک پر اس کی آمد کے باعث ٹریفک کا نظام بھی کچھ دیر کے لئے رک گیا اور اس کے پیچھے آتی ہوئی گاڑیاں اپنی رفتار کم کرکے اس کے بچاؤ میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں