گردن کے درد سے چھٹکارا پانے کا آسان ترین نسخہ
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 09, 2016 | 19:01 شام

نیو یارک: گردن میں درد ہونا عام طور پر دفاتر میں زیادہ دیر تک بیٹھ کر کام کرنے والے لوگوں کو ہوتا رہتا ہے لیکن ہم آپ کو ایسا طریقہ بتاتے ہیں جس سے آپ صرف ایک منٹ میں خود ہی اپنی گردن کا درد ٹھیک کرسکتے ہیں۔
اگر درد دائیں جانب ہے تو دایاں ہاتھ متاثرہ جگہ پر رکھیں اور اگر یہ درد بائیں جانب ہے تو بائیں ہاتھ کا استعمال کریں۔آپ چاہیں تو متاثرہ جگہ پر ٹینس بال کا استعمال کرتے ہوئے بال کو اوپر گھما ئیں،اس کی وجہ سے آپ کو درد تو ہوگی لیکن کچھ دیر بعد ریلیف بھی محسوس ہوگا۔آپ چاہیں تو اپنے ہاتھ کے ذریع
ے متاثرہ جگہ کو زور سے دباسکتے ہیں۔اس عمل کو 20بار دہرانے سے آپ کو تکلیف سے آرام محسوس ہوگا۔