جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے۔۔۔۔۔سرجیکل سٹرائیک کرنے والوں نے حادثے کا اکلوتا گواہ مار دیا

2021 ,دسمبر 15



بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اپنے ہی سرجیکل سٹرائیک کرنے والوں نے حادثے کا اکلوتا گواہ مار دیا۔

متعلقہ خبریں