فرانس میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ

2017 ,مئی 26



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مونچھ نئیں تے کچھ نئیں، فرانس میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ داڑھی مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والوں نے داڑھی اورمونچھوں کے ایسے عجیب وغریب انداز اپنائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ عجیب و غریب انداز کی داڑھی مونچھوں کے حامل 100سے زائد شرکاء نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔ 

متعلقہ خبریں