ہندو رسومات والی شادیوں اور بدعات والی فوتگی کی تقریبات کا مکمل بائیکاٹ

2022 ,فروری 23



مسلک ۔اسٹیٹس وغیرہ ھر شے سے بالا تر ھوکر انسانیت کی عظیم خدمت اور وقت کی اھم ترین ضرورت کو مدنظر رکھ کر اپنا علم ۔ خداداد صلاحيتيں وقت اس کام میں لگائیں۔ اور ابلیس کی اس مہلک ترین چال کو ناکام بنائیں ۔ ورنہ آنے والی نسلیں ھمیں پڑھے لکھے جاہل اور بزدل کہیں گی۔ ہندو رسومات والی شادیوں اور بدعات والی فوتگی کی تقریبات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ رب کو راضی کرلیں رشتے دار عزیز و اقارب قبر و حشر میں کسی کام نہیں آئیں گے ۔ سنگل مرد و خواتین کو نکاح کی ترغیب اور حوصلہ افزائی کریں اور سنگل لائیف اور غیر اسلامی رسومات کی حوصلہ شکنی کریں۔ بلخصوص علماء کرام اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے باشعور افراد کی اس جانب توجہ مبذول کروائیں۔ اللہ ھمارے اعمال اور نیت کو دیکھ رھا ھے ۔

متعلقہ خبریں