2022 ,نومبر 22
بلاول بھٹو کی طرف سے صدر عارف علوی کو دھمکی دی گئی کہ گڑبڑ کی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ بلاول غیرت مند اتنے ہیں کہ ان کی والدہ کی جن لوگوں نے عریاں تصاویر بنوائیں اور پھیلائیں ان کے ہاتھ پر بیعت کر چکے ہیں
۔ نذیر احمد فاروق نے فون پر کہا کہ اس کا دادا حاکم علی زرداری قائداعظم کے بارے میں مغلظات کہتا تھا۔ اس کا نانا ذوالفقار علی بھٹو لوگوں کے نام بگاڑتا، اصغر خان کوآلو خان اور قیوم خان کو بیرل خان کہتا تھا اس میں دادا اور نانا دونوں کی خصوصیات ہیں۔
گویا شیطان الطرفین ہے مریم نواز بھی کم و بیش اسی قبیل کی ہیں ان میں ان کے پردادا دلا پھلاں والا کی روح حلول کر چکی ہے۔