پیپلزپارٹی کی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بلاول یا زرداری , فیصلہ ہوگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 24, 2016 | 17:33 شام

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی آمد سے بلاول بھٹوزرداری کی سرگرمیاں متاثر نہیں ہونگی۔ فیصلے بدستور پارٹی چئیرمین ہی کریں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ 2016  پیپلز پارٹی کے لیے ایک اچھا سال رہا۔رواں سال پیپلز پارٹی نےبھرپورسیاسی سرگرمیاں دکھائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری کی آمد سے بلاول بھٹو

کی سرگرمیاں متاثرنہیں ہونگیں۔ فیصلے بدستور بلاول بھٹوزرداری ہی کریں ATIZAZ AHSAN SOT 24-12

 

اعتزازاحسن نےکہاکہ اپنےتجربات کی بنیاد پرآصف زرداری پارٹی کومشورے ضروردیں گے۔