بیٹری چارج کرانے یا ابے کو لانے،بلاول اچانک دبئی چلے گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 22, 2016 | 05:21 صبح

کراچی(مانیٹرنگ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بدھ کی شام اچانک دبئی چلے گئے یہاں وہ والد سے ملاقات کریں گے۔بلاول نے اپنے والد کی واپسی کا اعلان کررکھا۔ ہے۔جس میں ایک دن رہ گیا ہے ہو سکتا ہے ان کو لینے گئے ہوں پاکستان میں وہ سیاسی حریفوں کولگار اور انتھک آڑے ہاتھوں لیتے ہیں ہوسکتا ہے ریسٹ کے لیے دبئی گئے ہوں