بلاول نے جوڈیشل کمیشن بند کرانے کی دھمکی کس کے ایماپردی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 04, 2016 | 18:04 شام

 

لاہور(خصوصی رپورٹ)بلاول نے اس جوڈیشل کمیشن بند کرانے کی دھمکی دیدی جو ابھی بنا بھی نہیں ہے۔تجزیہ نگار اس پر حیران ہیں کہ بلاول نے یہ بات کس کے ایما پر کی۔اس کے پیچھے کون ہوسکتا ہے۔کچھ اشارے ان لوگوں کی طرف ہورہے ہیں جو پانامہ لیکس میں پھنس چکے ہیں اور مجبوراً سرِ دست راہ فرار اختیار کرنے سے عوام میں بدنامی کے خدشے کے باعث گریز کررہے ہیں۔بلاول اب ان کی مدد کو آنے کا عندیہ دے رہے ہیں تاہم سوال یہ بھی ہے کہ بلاول جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں جبکہ ان کی پارٹی کے ان

در مسلم لیگ ن کے لئے حمایت نہ ہونے کے برابرہے۔