سولہ(16) دسمبر کی تلخیاں اور دعا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 18, 2021 | 18:40 شام

جب بھی دسمبر آتا ہے دو دلخراش واقعات یاد کروا کر اداس کر دیتا ہے، یہ سانحات 16 دسمبر کو پیش آئے، ایک 1971 ء میں جب مشرقی پاکستان الگ ہو گیا اور دوسرا 2014ء میں، جب آرمی پبلک سکول پر دہشتگردوں نے حملہ کر کے معصوم بچوں کو شہید کر دیا. دعا ہے کہ اس طرح کے سانحات پھر کبھی رونما نہ ہوں۔ خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو