حکومت ٹیکس چوروں پر پھر مہربان

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 21, 2016 | 18:31 شام

حکومت ٹیکس چوروں پر پھر مہربان

 

 

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ) حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی ایمنسٹی اسکیم متعارف کرادی، جائیداد کی اصل قیمت بتائیں اور ایک فیصد ٹیکس دیکر قانونی حیثیت حاصل کریں۔حکومت نے کالا دھن سفید کرنے کا ایک اور آسان طریقہ بتادیا، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جاری کردی گئی، جس کے تحت جائیداد کی اصل قیمت بتاکر ایک فیصد ٹیکس ادا کریں، پوری جائیداد قانو

نی ہوجائے گی۔

 

new-pakistani-currency

ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے ذریعہ آمدن بھی نہیں پوچھا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق ایسی اسکیمیں کال دھن سفید کرنے کا باعث بنتی ہیں، امیر طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سجیدہ کوششوں کی ضرور ہے۔