پاکستانی لڑکیوں کی ویڈیوز اہم ترین اسلامی ملک کو اسمگل کرنے والے قانون کے شکنجے میں پھنس گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 29, 2017 | 19:34 شام

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ )ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے دوا فراد کو گرفتار کر لیاہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں ملزمان پڑھے لکھے ہیں اور یہ دونوں افراد لڑکیوں کی ویڈیو ز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے جبکہ یہ ویڈیوز افغانستان بھی بھیجتے تھے۔ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔ جبکہ ملزمان نے کئی لڑکیوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کیا اور پیسوں سمیت انہیں اپنے شرمناک مقاصد میں استعمال کرتے رہے ہیں۔

/>