بول مخالفین کی برداشت پھر جواب دے گئی،چینل بند کرانے کی سرتوڑ کوشش
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 23, 2016 | 18:31 شام
اسلام آباد(مانیٹرنگ) پیمرا نے بول ٹی وی کی انتظامیہ کو سیکیورٹی کلئیرنس نہ ملنے کے باوجود نشریات جاری رکھنے پر شوکازنوٹس جاری کردیا۔پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں بول ٹی وی کے چار ڈائریکٹرز کو اگلے ماہ چھ جنوری کو ہیڈآفس پیمرا طلب کیاگیاہے۔ پیمرا کا موقف ہے کہ ان ڈائریکٹرز کی سیکورٹی کلئیرنس نہیں ہوئی ہے۔ سیکورٹی کلئیرنس نہ ہونے پر انھیں شوکاز دیا گیاہے۔