نوجوان کا بوتلوں سے کرتب کا شاندار مظاہرہ

2017 ,جولائی 24



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): یوں توکرتب کے کئی شاندار مظاہرے آپ نے دیکھے ہونگے لیکن کینیڈا میں ایک باصلاحیت نوجوان نے بوتلوں کے ذریعے کرتب بازی کے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے۔یہ منچلا نوجوان بوتلوں کو ہوامیں اچھالتے ہوئے شاندار مختلف ٹرکس پرفارم کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیتا ہے۔اس باصلاحیت نوجوان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں