دنیا بھر میں ہائی بلڈپریشر کا عالمی دن منایا کل منایا گیا۔

2017 ,مئی 18



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):انسانی زندگی میں سب سے زیادہ اہم انسان کی صحت ہوتی ہے اور اس کے لیے انسان کے دماغ اور دل کا فعال ہونا اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا ضروری ہے دونوں میں سے کسی ایک میں تھوڑی سی غیر فعالیت پورے جسم کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ہائی بلڈ پریشر ہونے کی صورت میں انسان کبھی بھی موثر طریقے سے کام نہیں کر سکتا ۔2005میں پہلی دفعہ ہائپرٹینشن عالمی دن منایا گیا اور اب ہر سال 17 مئی کو یہ دن منایا جاتا ہے ۔اس دن  کے  منانے کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے تا کہ وہ ہائی بلڈ پریشر اور ذہنی تناو جیسی کیفیات کو قابو میں رکھ سکیں۔

متعلقہ خبریں