پاکستان میں پھیلتی خطرناک بیماری۔۔۔ علاج کی سہولیات ناکافی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 30, 2017 | 07:11 صبح

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ): پاکستان میں خطرناک بیماری بریسٹ کینسر کا مرض ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ ہر نو میں سے ایک پاکستانی عورت اپنی زندگی میں اس مرض کا شکار ہو سکتی ہے۔ جبکہ پاکستان بھر میں بریسٹ کینسر کے علاج کے لیے سہولیات انتہا ء نا کافی ہیں۔ مریضوں کوسخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکڑز کو اس بیماری کی تہہ تک جا کر اس کو روکنا چاہیے اور حکومت سے درخواست ہے کہ اس بیماری کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کا نوٹس لے تاکہ کو ئی  بھی قیمتی جان  ضا ئع نہ ہو ۔۔۔۔ 

&nb

sp;