سوئٹزرلینڈ: دنیا کا طویل ترین پل سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا

2017 ,جولائی 31



جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں پہاڑوں کے درمیان اور بلندی پر بنے دنیا کے سب سے طویل معلق پیڈ سٹیرین پل کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ پہاڑی قصبے ”زرمت“ میں 8 5 میٹر بلند اور 494 میٹر طویل پل دنیا بھر سے آئے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خطرناک اور ایڈونچر سے بھرپور پل کی تعمیر میں استعمال کی گئی کیبلز کا وزن ہی ساٹھ ہزار کلو گرام سے زائد ہے۔

متعلقہ خبریں