اکبر بگٹی کو پرویز مشرف نے نہیں مروایا بلکہ ۔۔۔۔۔۔ مشرف دور کی اہم مقتدر شخصیت نے بہت بڑی بات کہہ ڈالی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 02, 2016 | 06:34 صبح

لاہور(ویب ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  مشرف دور کی اہم مقتدر شخصیت   اور پرویز مشرف کے قریبی ساتھی سمجھے جانیوالے شیخ رشید  نے ابنکشاف کیا کہ اکبر بگٹی کو فوج نے نہیں مارا اور نہ ہی ایسا پرویز مشرف کے کہنے پر کیا گیا بلکہ اکبر بگٹی غار میں تھے جب نوجوان افسر غار کے اندر گئے، تو اندر سے بگٹی  کے حامیوں نے راکٹ لانچر چلا دیا جسکے نتیجہ میں غار گر گئی۔ اور پاک فوج کے افسران بگٹی اور اسکے ساتھ اسکے نیچے دب گئے ۔ اگر قوم کہے گی تو اکبر بگٹی کے مارے ج

انے پر بھی مباحثہ کرلیں گے۔