کیلی فورنیاں کدوﺅں کا میلہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 03, 2016 | 16:45 شام

امریکی ریاست کیلی فورنیاں میں کدوﺅں کا سالانہ میلے منعقد کیا گیا یہ میلہ 22 سال سے منعقد ہو رہا ہے اس میلے میں سب سے بڑے کدو کے مالک کے انعام دیا گیا۔اس میلے میں ان افراد نے شرکت کی جنہوں نے کدو خود کاشت کئے اور مقابلے میں شامل اکثر کدو ہزاروں پاﺅنڈ وزنی ہونے کی وجہ سے لفٹر میں لائے گئے 882 کلو گرام وزنی کدو نے مقابلہ جیت لیا، اس کے مالک کو 7 ڈالر فی پاﺅنڈز کے حساب سے انعامی رقم دی گئی جو تقریباً 13 ہزار 600 ڈالرز سے زیادہ بنتی ہے۔