ملائیشیا میں سالانہ بین الاقوامی کیٹ شو کا انعقاد

2017 ,مئی 31



کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر سال کی طرح اس سال بھی ملائیشیا میں سالانہ بین الاقوامی کیٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر نسل اور سائز کی درجنوں بلیاں شریک ہوئیں۔ کیٹ شو کیلئے رجسٹر کی جانے والی بلیوں کوعمر اور نسل کے حساب سے کئی کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا تھا جن کی جانچ پرکھ کرنے کے لیے عالمی شہرت یافتہ بلیوں کے ماہرافراد بطور ججز موجود تھے۔ 

متعلقہ خبریں