یونیورسٹی کی ایسی کسری جہاں بیٹھ کر شادی کرنے والا جوڑا سب کے سامنے شرمناک کام کرتا ہے۔
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن کے شھر کارسوھے کی ایک یونیورسٹی میں بہت بڑا پارک اور میوزیم بھی ہے جہاں لوگ سیروتفریح کے لئے آتے ۔یونیورسٹی میں گرجا گھر بھی موجود ھے ۔جس میں شادیوں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ شادی کرنے والا جوڑا خاص قسم کے فینسی لباس میں ملبوس ھو کر آتاہے ۔ اس گراونڈ میں ایک انوکھی قسم کی کرسی موجود ھے جھاں شادی کرنے والے جوڑے کواس پر بیٹھ کر اپنی ھونے والی شریک حیات کا سب لوگوں کے سامنے بوسہ لینا ہوتاہے،اس موقع پر عجیب طرح کا ساماں ہوتا ہے۔ یونیورسٹی کا پارک تالیوں اور سیٹیوں سے گونج اٹھتا ہے۔