چودھری اور میراثی

2022 ,فروری 10



چودھری نے میراثی خاندان سے سوال کیا‏کہ اگر کھانا درست معیار کا نہ بنا تو؟ میراثیوں کے سب سےسینیر میراثی نےکہا چوہدری صاحب تسیں مینوں فٹے منہ آکھنا اگر کھانا چنگا نہ پکے تے. غرض جب شادی آئی تو کھانا انہیں سے پکوایا گیا چاول سالن سبھی کچھ تباہ کر دیا گیا ،چوہدری صاحب کی حالت غیر تھی،میراثی خاندان کو بلایا‏اور پوچھا کے میری جو ناک کٹوائی ہے نقصان کروایا ہے اب اسکی کیا سزا ہے ؟ سینیر میراثی بولا چوہدری صاحب جلدی کرو معاہدہ پورا کرو فٹے منہ آکھو تے سانوں ایتھوں جان دیو

متعلقہ خبریں