چینی شخص کی 30 انچ لمبی آنت کی سرجری

2017 ,جون 12



بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے ایسے مرض کا آپریشن کیا جو بہت کم لوگوں میں ہونے کے علاوہ کافی تکلیف دہ بھی تھا۔دی سن کی یہ شخص جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ایک ایسی بیماری میں مبتلا تھا جس کے باعث اسے زندگی بھر قبض کا سامنا کرنا پڑا۔22 سالہ شخص کو پیدائش سے ہی ہیرس چیشپرنگ نامی بیماری کا سامنا کرنا تھا۔سرجری کے بعد ڈاکٹرز یہ دیکھ کر حیران ہوگئے کہ اس شخص کی بڑی آنت کی لمبائی 30 انچ تھی جس کا وزن 13 کلو ہوچکا تھا۔رپورٹ میںبتایا گیا کہ مریض کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔

متعلقہ خبریں