زلزلے کے باعث ہونے والے نقصان پر آرمی چیف نے اہم حکم جاری کردیا

2019 ,ستمبر 24



راولپنڈی (مانیٹرنگ رپورٹ) ملک بھر میں شدید زلزلہ آنے کے بعد اور زلزلے سے  ہونے والے نقصان کے پیشِ نظر آرمہ چیف بھی میدان میں آگئے، زلزے کے باعث سب سے زیادہ نقصان میر پور اور آزاد کشمیر میں ہوا، زلزلے کے باعث سڑکوں میں دراڑیں پڑگئیں اور گاڑیاں الٹ گئیں۔
تفصیلات  کے مطابق شدید زلزے کے باعث ہونے والے نقصان پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میدان میں آگئے امدادی کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے پاک فوج کو فوری طور پر امدادی کرروائیوں کی ہدایت کردی،
 کچھ دیر قبل ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں ایک عمارت اور کئی دیواریں گرگئیں اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں