چینی لڑکی نے چند منٹوں میں 4 کلو چاولوں کھا لئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 04, 2016 | 19:23 شام

چاولوں کی ڈش جیسی بھی بنی ہو سب کی پسندیدہ ہوتی ہے یوں تو چاول مختلف موقعوں پر مختلف انداز میں کھاتے سنا ہو گا لیکن چین میں چاول کھانے کے مقابلے کے دوران ایک چینی لڑکی بغیر کسی مصالحے کے بنے ہوئے پھیکے 4 کلو چاول چند منٹوں میں چٹ کر گئی اس لڑکی نے یہ چاول بغیر کسی رکاوٹ اور بغیر کسی وقفے کے لگاتار کھائے اور سب کو حیران کر دیا کھانے کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔