پاکستان کے دوست اور ہمسایہ ملک میں افسوسناک حادثہ: کئی ہلاکتوں کی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 26, 2017 | 08:07 صبح

شنگھائی (ویب ڈیسک) چین میں زیر تعمیر تھرمل بجلی گھر گرنے کے نتیجے میں کم از کم 9افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ گوانگ ژو میں زیر تعمیر تھرمل بجلی گھر پر گرنے کے نتیجے میں کم از کم 9افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد مشتبہ افراد کو حراست میں کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔حادثہ کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8بجے پیش آیا