تیس سو سال پرانی تلوار دریافت

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 06, 2017 | 18:54 شام

 

بیجنگ (شفق ڈیسک) چین میں 23 سو برس پرانی تلوار برآمد ہوئی ہے۔ یہ تلوار وسطی چین کے صوبے ہنان کے شہر سے ملی ہے۔ چینی ماہرین آثار قدیمہ نے شیانگ شہر میں کھدائی کے دوران متعدد قدیم اشیاء دریافت کیں جن میں ایک تلوار بھی شامل تھی۔ یہ تلوار نیام کے اندر ہی تھی۔